اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج نے صعدہ میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مارگرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی جنگی طیارہ صوبہ صعدہ کے غمر علاقہ میں گرایا ہے۔ ادھر المنار نے خبر دی ہے کہ یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ المخروف میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔
.......
/169